Total Pageviews

Pakistani Girls
Beautiful Girls Pakistani Girls
3D wallpapers
Beautiful 3D wallpapers
Hot college Girls
Sculputures

Khud ko is dil main basane ki ijazat de do

Tweet This



خود کو اس دل میں بسانے کی اجازت دے دو،،
مجھے تم اپنا بنانے کی اجازت دے دو،،




تم میری زندگی کا حسین لمحہ ہو،،
پھولوں سے خود کو سجانے کی اجازت دے دو،،


کتنا چاہتا ہوں تجھے کیسے بتاؤں،،
مجھے آج اتنا بتانے کی اجازت دے دو،،


تمہاری یہ رات سی زلفوں میں چاند سا چہرہ،،
مجھے یہ شام سجانے کی اجازت دے دو

0 comments: