Total Pageviews

Pakistani Girls
Beautiful Girls Pakistani Girls
3D wallpapers
Beautiful 3D wallpapers
Hot college Girls
Sculputures

اف یہ بیویاں : uf ye Biwian - Funny Ghazal

Tweet This

اف یہ بیویاں

ادھ پکی کھچڑی ہے نوش فرمائیں گے کیا
توبہ خالی پیٹ ہی دفتر چلے جائیں گے کیا

...چائے میں لہسن کی بو آگئی ہے تو کیا ہوا
اللہ اللہ آپ ماں بہن پر اتر آئیں گے کیا

دودھ میں مکھی تھی چوہا تو نہیں تھا حضور
ہاتھ دھو کر پیچھے ہی پڑ جائیں گے کیا

جل گئی ہیں ساری روٹیاں تو کیا ہوا
آپ ایک نوالہ تک منہ میں نہ لے جائیں گے کیا

نیم کے پتوں کی چٹنی توس پر کیا مل کے دوں
یہ بھی اگر کھاتے نہیں تو اور پھر کھائیں گے کیا

گھر میں آٹے کی سویاں تھی وہ بھی بکری کھاگئی
بُھٹے کی داڑھی سویاں جان کے کھائیں گے کیا

پیاز کا حلوہ بنادوں ذرا رک جائیے
بھوکے رہ کر میری ناک کٹوائیں گے کیا

بدمزاجی حد سے گذری بندہ پرور کب تک
ہم کہیں گے کھائیے اور آپ کہیں کھائیں گے کیا
e


کیا آپ کو یہ شاعری  پسند ای اپنے comments کے ذریے ہمیں بتایں

Categories: ,