وقت دعا میں ایک دعا کروں
میں رب سے ایک التجا کروں
تو خوش رہے تو شاد رہے
تیرے دل کا آنگن آباد رہے
تو ہر پل یونہی ہنسا کرے
پھولوں کی مانند کھلا کرے
تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
تیری آنکھ کبھی نم نہ ہو
تجھے کسی سے گلہ نہ ہو
کوئی دکھ تجھے ملا نہ ہو
تیری رد کبھی دعا نہ ہوتجھے بن مانگے وہ عطا کرے
تیری معاف ہر ایک خطاکرے
Categories:
Dua
,
Islamic poetry
0 comments:
Post a Comment