میری روح نکلنے والی ہو گی
میری سانس بکھرنے والی ہو گی
پھر دامن زندگی کا چھوٹے گا
دھاگا سانس کا بھی ٹوٹے گا
پھر واپس ہم نہ آئیں گے
پھر ہم سے کوئی نہ روٹھےگا
پھر آنکھوں میں نور نہ ہو گا
پھر دل غم سے چور نہ ہو گا
اس پل تم ہم کو تھامو گے
ہم سے دوست اپنا مانگو گے
پھر ہم نا کچھ بھی بولیں گے
آنکھیں بھی نہ کھولیں گے
اس پل تم رو دو گے
ہم کو بھی تم کھو دو گے
احمد فرا ز
Meri Rooh Nikalne Wali Hogi
Meri Saans Bikherne Wali Hogi
Phir Daman Zindagi Ka Choote Ga
Dhaaga Saans Ka Bhi Toote Ga
Phir Wapis Hum Na Aayenge
Phir Hum se Koi na Roothe Ga
Phir Aankho'n main Noor Na Hoga
Phir Dil Gham Se Choor Na Hoga
Us Pal Tum Hum Ko Thaamo Ge
Hum Se Dost Apna Maango Ge
Phir Hum Na Kch Bhi Bolen Ge
Aankhain'n Bhi Na Kholen Ge
Us Pal Tum Ro Do G
Hum Ko Tum Kho Do Ge ...
کیا آپ کو یہ غزل پسند ای اپنے comments کے ذریے ہمیں بتایں
میری سانس بکھرنے والی ہو گی
پھر دامن زندگی کا چھوٹے گا
دھاگا سانس کا بھی ٹوٹے گا
پھر واپس ہم نہ آئیں گے
پھر ہم سے کوئی نہ روٹھےگا
پھر آنکھوں میں نور نہ ہو گا
پھر دل غم سے چور نہ ہو گا
اس پل تم ہم کو تھامو گے
ہم سے دوست اپنا مانگو گے
پھر ہم نا کچھ بھی بولیں گے
آنکھیں بھی نہ کھولیں گے
اس پل تم رو دو گے
ہم کو بھی تم کھو دو گے
احمد فرا ز
Meri Rooh Nikalne Wali Hogi
Meri Saans Bikherne Wali Hogi
Phir Daman Zindagi Ka Choote Ga
Dhaaga Saans Ka Bhi Toote Ga
Phir Wapis Hum Na Aayenge
Phir Hum se Koi na Roothe Ga
Phir Aankho'n main Noor Na Hoga
Phir Dil Gham Se Choor Na Hoga
Us Pal Tum Hum Ko Thaamo Ge
Hum Se Dost Apna Maango Ge
Phir Hum Na Kch Bhi Bolen Ge
Aankhain'n Bhi Na Kholen Ge
Us Pal Tum Ro Do G
Hum Ko Tum Kho Do Ge ...
کیا آپ کو یہ غزل پسند ای اپنے comments کے ذریے ہمیں بتایں
Categories:
Ahmad Faraz
,
Ghazlain
,
اردو
0 comments:
Post a Comment