Tweet This
Posted by Unknown
On 5:13 PM
میں ایک دل ہوں
میری دھڑکن ہے ماں
زندگی کے آسمان پر میں ایک چاند ہوں
جسکی چاندنی ہے میری ماں
میں ایک خوبصورت آنکھ ہوں
جسکا نور ہے میری ماں
میں ایک روح ہوں
میری جان ہے میری ماں
"Main" Ek "DIL" Hon,
Meri "Dharkan" Meri MAA Hai,
"Zindagi" K "Asman" Par "Main" Ek "Chand" Hon,
Jiski "Chandni" Meri MAA Hai,
"Main" Ek Khubsurat "Aankh' Hoon,
Mera "Noor" Meri MAA Hai,
"Main" Ek "Rooh" Hon,
Meri "Jaan" Meri MAA Hai.....!!!
کیا آپ کو یہ نظم پسند ای اپنے comments کے ذریے ہمیں بتایں
0 comments:
Post a Comment