Tweet This
Posted by Unknown
On 6:41 PM
کمال ضبط کا مالک، نظر شناس بھی تھا
بچھڑ رہا تھا اچانک، تو بد حواس بھی تھا
لبوں پہ خوبصورت تبسم سجائے پھرتا تھا
وہ ایک شخص جو شاید بہت اُداس بھی تھا
میں جسکی یاد کی پرچھائیوں میں گم ہوں ابھی تک
...وہ دسترس میں نا تھا، اور میرے پاس بھی تھا
کیا آپ کو یہ غزل پسند ای اپنے comments کے ذریے ہمیں بتایں
0 comments:
Post a Comment