Tweet This
Posted by Unknown
On 7:25 PM
غیروں کو حال زار سنانے کا فائدہ
دل اپنا بے سبب ہی جلانے کا فائدہ
یوں بے وفا کی یاد میں بیکار بیٹھ کر
...دن رات آنسوؤں کو بہانے کا فائدہ
جب کچھ صلہ نہیں ہے جہاں میں خلوص کا
رستوں سے پتھروں کو اٹھانے کا فائدہ
ان کو خیال ہی نہیں جب بات کا میری
لفظوں کی قدر دوست! گنوانے کا فائدہ
محفل میں سب کے سامنے ساحل تم ہی کہو
اس بے وفا سے ہاتھ ملانے کا فائدہ
کیا آپ کو یہ غزل پسند ای اپنے comments کے ذریے ہمیں بتایں
0 comments:
Post a Comment