Total Pageviews

Pakistani Girls
Beautiful Girls Pakistani Girls
3D wallpapers
Beautiful 3D wallpapers
Hot college Girls
Sculputures

December ho gya hay osay kehna

Tweet This



د سمبر سو گیا ھے



اسے کہنا کتابوں میں رکھے سوکھے ھوۓ کچھ پھول
اس کے لوٹ آنے کا یقین اب تک دلاتے ہیں
اسے کہنا کہ اس کی جھیل سی آنکھیں کسی منظر پر چھا جائیں
تو سب منظر یونہی پھر بھیگ جاتے ہیں
اسے کہنا کہ ٹھنڈی برف پر کوئی کسی کے ساتھ چلتا ھے
تو قد موں کے نشان پھر سے اسی کے
لوٹ آنے کے ساتھ نشان دل پر بناتے ہیں
اسے کہنا کہ اس کی بھیگتی آنکھوں کا وہ آنسو
ستارے کی طرح اب بھی ہمیں شب بھر جگاتا ھے
اسے کہنا کہ بارش کھڑکیوں پہ اس کے آنسو پینٹ کرتی ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
اسی کا نام لکھتی ھے
اسے ہی گنگناتی ھے
اسے کہنا کہ خوشبو، چاندنی، تارے، صبا، رستے
گھٹا، کاجل
محبت، چاندنی، شبنم، ہوائیں، رات، دن، بادل،
سبھی ناراض ھے ہم سے
اسے کہنا جدائی کے درختوں پر جو سوکھی ٹہنیاں ہیں
وہ ساری برف کی چادر میں کب کی ڈھک چکی ھیں
اور ان کی شاخوں پہ یادوں کے
جو پتے تھے سنہری ھو گئے ھیں
اسے کہنا د سمبر سو گیا ھے
اور یخ بستہ وہ بھیگی جنوری پھر لوٹ آئی ھے
اسے کہنا کہ لوٹ آئے
اسے کہنا کہ لوٹ آئے
اسے کہنا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔


کیا آپ کو یہ غزل پسند ای اپنے comments کے ذریے ہمیں بتایں

Categories: ,

0 comments: