اے خدا آج یہ فیصلہ کردے ,
اسے میرا یا مجھے اسکا کردے .
بہت دکھ سہے ہیں میں نے ,
کوئی خوشی اب تو مقدر کردے .
بھت مشکل لگتا ہے اسے دور رہنا ,
جدائی کے سفر کو کم کردے .
جتنا دور چلے گئے وہ مجھ سے ,
اسے اتنا قریب کردے
نہیں لکھا اگر نصیب میں اسکا نام ,
تو ختم کر یہ زندگی اور مجھے فنا کردے .
کیا آپ کو یہ غزل پسند ای اپنے comments کے ذریے ہمیں بتایں
اسے میرا یا مجھے اسکا کردے .
بہت دکھ سہے ہیں میں نے ,
کوئی خوشی اب تو مقدر کردے .
بھت مشکل لگتا ہے اسے دور رہنا ,
جدائی کے سفر کو کم کردے .
جتنا دور چلے گئے وہ مجھ سے ,
اسے اتنا قریب کردے
نہیں لکھا اگر نصیب میں اسکا نام ,
تو ختم کر یہ زندگی اور مجھے فنا کردے .
کیا آپ کو یہ غزل پسند ای اپنے comments کے ذریے ہمیں بتایں
0 comments:
Post a Comment