اکیلے پن سے ڈرتا ہوں جدا ہونے سے ڈرتا ہوں
میری آنکھیں بتاتی ہیں کے میں سونے سے ڈرتا ہوں
میری انگلی پکڑ لینا مجھے تنہا نہیں کرنا
یہ دنیا ایک میلہ ہے تمہں کھونے سے ڈرتا ہوں
میں ہنستا ہوں تو آنکھوں کے گوشے بھیگ جاتے ہیں
تمہیں معلوم ہے میں اس طرح رونے سے ڈرتا ہوں
جب سے خواب دیکھا ہے مجھے تم چھوڑ جاؤ گے
میں ڈرتا ہوں خوابوں سے میں سونے سے ڈرتا ہوں
akele pan se darta hon juda honay se darta hon
کیا آپ کو یہ غزل پسند ای اپنے comments کے ذریے ہمیں بتایں
0 comments:
Post a Comment