میں بھی جھوٹا تم بھی جھوٹے : Main bhi jhoota Tum bhi Jhootay Aao chalo Tanha ho jayen

میں بھی جھوٹا تم بھی جھوٹے
آؤ چلو تنہا ہوجائیں
کون مریض اور کون مسیحا
اس دکھ سے چٹکارا پائیں
آنکھیں اپنی خواب بھی اپنے
اپنے خواب کسے دکھائیں
اپنی اپنی سوچوں میں سب
اپنے اپنے کوڑھ سجائیں
اپنے اپنے کاندھوں پہ سب
اپنی اپنی لاش اٹھائیں
لوگ ہمیں سچا ٹھرائیں
عبید الله علیم

کیا آپ کو یہ غزل پسند ای اپنے comments کے ذریے ہمیں بتایں

No comments:

Post a Comment

Asslaam O alaikum. Please ass your comments if you like this ghazal, Nazam, poem or wallpapers.
اگر آپ کو اس website پر موجود شاعری پسند آ ئی.اپنے comments سے ہمیں آگاہ کی جئے.