کتنی اذیت سے اسنے مجھکو بھلایا ہوگا : Kitni aziat se osnay mujay Bhulaya hoga

کتنی اذیت سے اسنے مجھکو بھلایا ہوگا

میری یادوں نے اسے خوب رلایا ہو گا
بات بے بات آنکھ اسکی بھی چھلکی ہو گی
اسنے چہرے کو بازوں میں چھپایا ہوگا
سوچا ہوگا اسنے دن میں کئی بار مجھے
نام ہتھیلی پر بھی لکھ لکھ کے مٹھایا ہو گا
جہاں اسنے میرا ذکر سنا ہوگا کسی سے
اسکی آنکھوں میں کوئی آنسوں تو آیا ہوگا
رات کے بھیگنے تک نیند نہ ائی ہوگی اسے
اسنے تکیے کو بھی سینے سے لگایا ہوگا


کیا آپ کو یہ غزل پسند ای اپنے comments کے ذریے ہمیں بتایں

No comments:

Post a Comment

Asslaam O alaikum. Please ass your comments if you like this ghazal, Nazam, poem or wallpapers.
اگر آپ کو اس website پر موجود شاعری پسند آ ئی.اپنے comments سے ہمیں آگاہ کی جئے.