جیسے شمع محفل میں جیسے روح آب و گل میں : Jese sham -e- mehfil main jese rooh aab o gul main

جیسے شمع محفل میں
جیسے روح آب و گل میں
جیسے لفظ کتابوں میں
معنی جس کے حجابوں میں
...آئینے میں عکس ہو جیسے
بے عیبوں میں نقص ہو جیسے
جیسے چاند ستاروں میں
میں بھی اپنے یاروں میں
بالکل ایسے تنہا ہوں
کیا آپ کو یہ غزل پسند ای اپنے comments کے ذریے ہمیں بتایں

No comments:

Post a Comment

Asslaam O alaikum. Please ass your comments if you like this ghazal, Nazam, poem or wallpapers.
اگر آپ کو اس website پر موجود شاعری پسند آ ئی.اپنے comments سے ہمیں آگاہ کی جئے.