کسی نے ماں سے سوال کیا کہ

کسی نے ماں سے سوال کیا کہ
اگر آپ کے قدموں سے جنت لے لی جائے
اور....................
آپ سے کہا جائے کچھ اور مانگ لو
تو آپ الله سے کیا مانگو گی ؟

ماں نے بہت خوبصورت جواب دیا
کہ میں اپنی اولاد کا نصیب
اپنے ہاتھہ سے لکھنے کا حق مانگوں گی
کیونکہ
ان کی خوشی کے آگے
میرے لئے ہر جنت چھوٹی ہے

اب آپ خود سوچئے کہ
الله نے اگر ماں کے قدموں تلے جنت رکھی ہے تو ٹھیک رکھی ہے نا

ماں تیری عظمت کو سلام♥

کیا آپ کو یہ post  پسند ای اپنے comments کے ذریے ہمیں بتایں

No comments:

Post a Comment

Asslaam O alaikum. Please ass your comments if you like this ghazal, Nazam, poem or wallpapers.
اگر آپ کو اس website پر موجود شاعری پسند آ ئی.اپنے comments سے ہمیں آگاہ کی جئے.